ائیر پورٹس پر ہونے والے کچھ مزاحیہ واقعات

گھر واپس آنے پر خوش آمدید

فوٹو کریڈٹ: BLAMNEWS.COM

کبھی کبھار، اگر آپ خوش قسمت ہوں تو، لوگ آپکا انتظار ائیرپورٹ پر کر رہے ہوتے ہیں، اور اگر اس سے بھی زیادہ خوش قسمت ہوں تو، وہ لوگ آپکے استقبال کیلئے ایک اچھا سا سائن بھی بنا لیتے ہیں جو کہ اس بات کا اظہار کرتا ہے کہ انہوں نے آپ کو کتنا مس کیا۔


سوٹ کیس پر سوار بچی

فوٹو کریڈٹ: IFLMYLIFE.COM

کچھ بچے واقعی ٹیلینٹڈ ہوتے ہیں۔


سوٹ کیس پر سوار ایک اور بچی

فوٹو کریڈٹ: COLORFULPLANET.ME

یہ بچی تو اپنی سواری سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔


ہوائی جہاز کی پارکنگ

فوٹو کریڈٹ: PINTEREST.COM

اس پائلٹ نے یقینا ٹریننگ کے دوران "جہاز کو کیسے پارک کرتے ہیں” والا لیکچر نہیں لیا ہو گا


غلط سمت

فوٹو کریڈٹ: PINTEREST.COM

اس اشتہار کی سمت اگر اوپر کی طرف ہوتی یقینا لوگ اس ائیر لائن کی ٹکٹ خریدتے


ویلے مصروف

فوٹو کریڈٹ: JETLAGGIN.COM

مصروف اوقات میں ائیر پورٹ پر امیگریشن یا چیک ان کاونٹر پر موجود سٹاف کے مشاغل اکثر اوقات ایسے ہی ہوتے ہیں


مفت تفریح

فوٹو کریڈٹ: PINTEREST.CO.UK

ائیر پورٹ پر کچھ لوگ اپنے فن کا مظاہرہ کر کے آپ کو مفت تفریح فراہم کرتے ہیں۔


ہوائی ریچھ

فوٹو کریڈٹ: RADIOPATRIOT.NET


سوٹ کیس پہچاننے کا طریقہ

فوٹو کریڈٹ: WORLDLIFESTYLE.COM

ہم سب کو اکثر اپنا سامان پہچاننے میں دقت محسوس ہوتی ہے اور اس مشکل سے بچنے کیلئے ہم اپنے سامان پر کوئی نا کوئی نشانی لگاتے ہیں لیکن اس آدمی کی تخلیقی سوچ پر داد تو بنتی ہے۔


کمبل کی کیا ضرورت ہے

فوٹو کریڈٹ: M.DAGOSPIA.COM


شرارتی بچے

فوٹو کریڈٹ: MAUILI.COM


ایک اور تخلیقی مسافر

فوٹو کریڈٹ: TRAVELWHIP.COM

یقینا ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔


پائلٹ سیلفی

فوٹو کریڈٹ: TELEMUNDO.COM


باز مسافر

فوٹو کریڈٹ: BUSINESSINSIDER.COM

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے