کچھ ایسے لوگ جن کی جینیٹکس (جینیات) نے انہیں منفرد بنا دیا

تقریبا تمام والدین اپنے بچوں سے کہتے ہیں کہ اس دنیا میں ان جیسا کوئی نہیں، یہ سچ ہے، لیکن دنیا میں کچھ لوگ ایسے موجود ہیں جو واقعی بہت غیر معمولی اور منفرد ہیں۔

دو رنگی آنکھ کی پتلی

فوٹو کریڈٹ: anpeneMatt

یہ کانٹیکٹ لینز نہیں ہیں۔ اس جینیاتی تغیر کا نام ہیٹروکرومیا ایریڈیئس ہے۔


دونوں ہاتھوں میں چھ انگلیاں

فوٹو کریڈٹ: the_cozy_one

اس آدمی کے انگوٹھے تو ہیں لیکن وہ انہیں موڑ نہیں سکتا۔ اس کے دونوں بیٹوں کی بھی ہاتھ اور پاوں کی انگلیاں بارہ ہی ہیں۔ اس بیماری کا نام پولیڈیکٹلی ہے۔


وارڈنبرگ سنڈروم

فوٹو کریڈٹ: Cohacq

اس سنڈروم کی وجہ سے اس آدمی کے بال سفید ہو گئے ہیں، آنکھوں کا رنگ مختلف ہے اور یہ ایک کان سے سن نہیں سکتا۔


دونوں والدین سے ایک ایک انگوٹھا

فوٹو کریڈٹ: ChewyPickle


النر ڈیمیلیا یا میرر ہینڈ سنڈروم

فوٹو کریڈٹ: drlindseyfitzharris

اس سنڈروم کی وجہ ہاتھ میں انگوٹھا نہیں ہوتا اور سات یا آٹھ انگلیاں ہوتی ہیں


ناخن کے بغیر انگلی

فوٹو کریڈٹ: nofapventure

اینونیشیا کانگجینیٹا


امینیاٹک بینڈ سنڈروم

فوٹو کریڈٹ: AeroHammer


ایک ہاتھ میں صرف چار انگلیاں

فوٹو کریڈٹ: evan4765

سمبراکائیڈیکٹلی


بونوں جیسے کان

فوٹو کریڈٹ: animaorion

سٹاہلز ایئر (کان)


آدھے چہرے پر چھائیاں

فوٹو کریڈٹ: notsosecrett


آنکج میں زخم کا نشان

فوٹو کریڈٹ: Spikenws

میکولر پکر


آدھی سفید پلکیں

فوٹو کریڈٹ: Inimeitiel-

اس بیماری کا نام ویٹیلیگو ہے اور یہ تب ہوتی ہے جب آپ کی قوت مدافعت جسم کے کسی خاص حصے میں کمزور ہو۔


ایک تہائی سرمئی آنکھ

فوٹو کریڈٹ: Nico_LaBras

سیکٹورل ہیٹروکرومیا


الٹے ہاتھ سے چیزیں پکڑنا

فوٹو کریڈٹ: Dubdrone

ہائپرموبیلیٹی


زبان کے نیچے ٹینٹیکلز

فوٹو کریڈٹ: SligPants


پاوں میں چھ یا چار انگلیاں

فوٹو کریڈٹ: DomnLee


کلیفٹ ہینڈ (ہاتھ)

فوٹو کریڈٹ: PiratePanda


پانچ انگلیاں اور کوئی انگوٹھا نہیں

فوٹو کریڈٹ: Lamont_


چھوٹی انگلی یا بڑی انگلی

فوٹو کریڈٹ: SurvivalFish

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے