کچھ ایسی نایاب تصاویر جو چیزوں کی ان دیکھی طرف کو ظاہر کرتی ہیں

ہم ایک حیرت انگیز دنیا میں رہتے ہیں جو کہ ہمارے ارد گرد عجوبوں سے بھری پڑی ہے، لیکن اکثر ہم یہ بات بھول جاتے ہیں۔ گلاب کو اندر سے کھول کر دیکھنا تو درکنار اپنے روزمرہ کے کاموں میں مصروف لوگ کم ہی رک کر گلابوں کو سونگھتے ہیں۔ لیکن ایسی بہت سی چیزوں کے پیچھے بہت سے خوبصورت راز پوشیدہ ہیں جنہیں ہم نے کبھی غور سے دیکھا ہی نہیں۔

ایک صاف کیا ہوا دل ایسا دکھتا ہے

کریڈٹ: Doris Taylor


ایسٹر آئی لینڈ پر موجود دیو ہیکل پر اسرار سروں کے جسم بھی ہیں

کریڈٹ: eisp.org


فلیمینگو / راج ہنس کا بچہ

کریڈٹ: ashiruuu


نمک کے ذرات الیکٹرون خوردبین کے نیچے

کریڈٹ: BunyipPouch


سویٹزرلینڈ میں موجود برف کے بڑے کریسٹل

کریڈٹ: simplywing


انسانی اعصابی نظام

کریڈٹ: DerekS428


چیتے کی کھال


گلاس مینڈک کے اندرونی اعضا دیکھے جا سکتے ہیں

کریڈٹ: Jaime Culebras


نابینا لوگوں کے لئے گلوب

کریڈٹ: SamwiseGimli


چاند کی تاریک طرف زمین کے سامنے سے گزرتی ہوئی

کریڈٹ: DSCOVR/NASA

یہ تصویر دس لاکھ میل دور سے لی گئی ہے


کچھ سٹار فش چار کونوں والی بھی ہوتی ہیں

کریڈٹ: Phil Mercurio


ایک نیوز اینکر

کریڈٹ: kuyakim_atienza


الیکٹرون خوردبین سے لی گئی اصلی وائرس کی تصویر

کریڈٹ: Minifig81


فلم کے ایک سین کی عکسبندی

کریڈٹ: moniso

گاڑی میں موجود ایکٹروں کی گاڑی چلاتے ہوئے عکسبندی کی جا رہی ہے جبکہ اصلی ڈرائیور گاڑی کے چھت پر موجود ہے


ایک آٹھ سالہ بچے کے ہاتھ کا امپرنٹ لینے کے بعد چھوڑے گئے جراثیم

کریڈٹ: Tasha Sturm


ایک خالی بوئنگ 787

کریڈٹ: Mass1m01973


سپیس سوٹ


نمک کی کان

کریڈٹ: -sUBzERoo-


ہاتھی کی دم

کریڈٹ: CallMeKudu


ڈائنوسار کے پاوں کا نشان

کریڈٹ: moebius-incal


ایک اکیلے ایٹم کی تصویر

کریڈٹ: David Nadlinger, The University of Oxford

دو میٹل الیکٹروڈز کے درمیان پازیٹیو چارجڈ سٹرونٹیم ایٹم


اسٹرابری

کریڈٹ: BunyipPouch


خلا سے چاند گرہن کیسا دکھتا ہے

کریڈٹ: Mir 27 Crew


بسکٹ بنانے والی ڈائیاں

کریڈٹ: dazmorris42


چائینیز فوجی

کریڈٹ: Divit_Nair


آلو کا گودام

کریڈٹ: lhemps

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے