کچھ ایسی چیزوں کی تصاویر جو پہلی بار دیکھنے پر کچھ اور ہی لگتی ہیں

پاریڈولیا کی تعریف بہت وسیع ہے۔ یہ ایک ایسا نفسیاتی رجحان ہے جس کی وجہ سے لوگ مبہم یا غیر واضع تصویر یا آواز کو کسی اور چیز کی طرح دیکھتے یا سنتے ہیں۔

ایسی ہی کچھ تصاویر دیکھنے کے لئے نیچے سکرول کریں:


کریڈٹ: lucao_87

یہ کواٹی باغ میں سیر کرتے ہوئے چھوٹے ڈائینوساروں کا ایک جھنڈ لگ رہے ہیں۔


کریڈٹ: SigmaNukem

سڑک میں موجود کھڈوں میں جمی ہوئی برف جہاز سے کھینچی ہوئی کسی وسیع علاقے کی تصویر لگ رہی ہے۔


کریڈٹ: attheisstt

نہاتے ہوئے یہ کتا قطبی ریچھ لگ رہا ہے۔


کریڈٹ: Lubyanchenko

دھند کی وجہ سے سٹیڈیم اڑن تشتری لگ رہا ہے۔


کریڈٹ: Luke-Skywalk

ٹوٹی پر لگا ہوا زنگ کسی نقشے کی طرح لگ رہا ہے۔


کریڈٹ: alexadlynn

گڑھے میں جمی ہوئی برف آنکھ جیسی لگ رہی ہے۔


کریڈٹ: mrashtail

یہ بادل ایک پنکھ / پر جیسا لگ رہا ہے۔


کریڈٹ: ethan_kahn

انسانی آنکھ میں موجود خون کی شریانیں جنگل کا منظر پیش کر رہی ہیں۔


دور سے دیکھ کسی کو ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے۔


کریڈٹ: sunnyCr

سوکھی ہوئی گھاس کی یہ بیل / گٹھری زمین میں کھدے ہوئے گڑھے جیسی لگ رہی ہے۔


کریڈٹ: AMDonline

مکہ میں حاجیوں کو لے کر آنے جانے والی بسیں۔


کریڈٹ: nichs_

اس پتھر کا کراس سیکشن/ قطع عمودی سمندر کی طرح لگ رہا ہے۔


کریڈٹ: mcspecies

پہاڑ کی چوٹی پر جمی ہوئی برف چھپکلی کی طرح لگ رہی ہے۔


کریڈٹ: orkenbjorken

یہ جلی ہوئی گوبھی کسی دھماکے کا منظر پیش کر رہی ہے۔


کریڈٹ: SkyKing015

ٹوتھ برش پر لگی ہوئی ٹوتھ پیسٹ بندر کے بچے جیسی لگ رہی ہے۔


کریڈٹ: awdouglas

اس درخت کی شاخیں روڈ کراس کرتے ہوئے ایک آدمی جیسی لگ رہی ہیں۔


کریڈٹ: Enoughrose

اس ہوائی جہاز کے رنگین شیشے کی وجہ سے ایسا لگ رہا جیسے یہ سمندر کی گہرائی میں موجود ہو۔


کریڈٹ: schweermo

برف کی یہ تصویر سمندر کا منظر پیش کر رہی ہے۔


کریڈٹ: IronChefster

کافی کا یہ خالی کپ چاند کی طرح لگ رہا ہے۔


کریڈٹ: reddit.com

یہ کٹا ہوا ٹماٹر اندر سے اسٹرابری جیسا لگ رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے