اشتہار
رچٹ سٹرکچر، جسے صحارا صحرا کی آنکھ بھی کہا جاتا ہے، صحارا صحرا میں موجود ایک بہت بڑا نیلے رنگ کا گول سٹرکچر ہے. اس کا قطر چالیس کلومیٹر ہے. کسی کو نہیں پتا کہ یہ آنکھ کیسے بنی ہے. اسے خلا سے بھی دیکھا جا سکتا ہے
مصنف: م ع ذ
اشاعت کی تاریخ: 2018-03-03
پبلشر: اردو حقائق