دنیا بھر سے دلچسپ حقائق اور معلومات


- -

ایک گائے کو بچانے کیلئے چھ سو لوگوں کی قربانی


اشتہار


چھ جون انیس سو اکاسی کو انڈیا کے صوبے بہار میں بھاگمتی دریا کے پل پر ریل کی پٹریاں پار کرتی ہوئی ایک گائے کو بچانے کیلئے ٹرین کے انجینئر نے اچانک زبردست بریک لگائی جس سے ٹرین کی نو بوگیوں میں سے پچھلی سات بوگیاں نیچے دریا میں گر گئیں. اس حادثے میں اندازاً چھ سو لوگوں کی موت واقع ہوئی


مصنف:

اشاعت کی تاریخ:

پبلشر: اردو حقائق


Share


Tweet




اردو حقائق 2020