دنیا بھر سے دلچسپ حقائق اور معلومات


- -

دنیا کا مہنگا ترین موبائل فون نمبر


اشتہار


دنیا کا مہنگا ترین موبائل فون نمبر دو ہزار چھ میں قطر میں چیرٹی (خیرات / صدقہ) کیلئے نیلامی پر لگایا گیا تھا. یہ موبائل فون نمبر، 666 6666، ایک کروڑ قطری ریال میں بکا تھا. اس سے پہلے یہ ریکارڈ چائنیز موبائل فون نمبر 8888 8888 کے پاس تھا جو دو لاکھ ستر ہزار پاؤنڈ میں بکا تھا اور اسے چائنیز ائیر لائن سیچووان ایئر لائن نے خریدا تھا


مصنف:

اشاعت کی تاریخ:

پبلشر: اردو حقائق


Share


Tweet




اردو حقائق 2020