کسٹم پرنٹڈ بیبی رومپر

999.00

Description

بیبی رومپرز پریمیئم کاٹن فیبرک سے بنائے جاتے ہیں جو کہ آپ کے بچے کی جلد کو بلکل نقصان نہیں پہنچاتی۔ رومپر میں کلپ بٹن موجود ہیں۔ اس کی پرنٹنگ ڈیجیٹل ہیٹ ٹرانسفر ٹیکنالوجی سے کی جاتی ہے۔

رومپر مندرجہ ذیل ناپ میں دستیاب ہے:

0 سے 3 ماہ

3 سے 6 ماہ

6 سے 9 ماہ

9 سے 12 ماہ

12 سے 18 ماہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کسٹم پرنٹڈ بیبی رومپر”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے