کسٹم پرنٹڈ بیک پیک

1,999.00

Category:

Description

متعدد واٹر پروفنگ تہوں، فومنگ اور متعدد پاکٹس کے ساتھ پولی یوریتھین کوٹڈ کورڈورا نائلون (جسے ایکسپورٹ کینوس میٹیریل بھی کہا جاتا ہے) سے بنایا گیا بیک پیک۔

اس بیک پیک کو سبلیمیشن پرنٹنگ کے ذریعے پرنٹ کیا جاتا ہے جو کہ تا حیات (لائف ٹائم) اور فیل-لیس (ہاتھ لگانے پر نا محسوس ہونے والی) ہے۔

آپ اس میں اپنا لیپ ٹاپ یا دوران سفر اپنا سامان رکھ سکتےہیں۔ یہ بہت مضبوط اور پائیدار ہے اور یہ چالیس کلوگرام تک وزن برداشت کر سکتا ہے۔

چوڑائی: تیرہ انچ

لمبائی: انیس انچ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کسٹم پرنٹڈ بیک پیک”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے